اللہ سبحانہ وتعالی کے فضل وکرم سے ہماری ویب سائٹ توحیدِ خالص ڈاٹ کام www.tawheedekhaalis.com علماء اسلام کے مختلف دینی موضوعات پر مواد (کتب وآڈیوز) کے منفرد تراجم پیش کرتی ہے۔ ہم دوسری ویب سائٹس سے ترجمہ شدہ مواد نقل نہیں کرتے تاکہ ہماری اور دوسری ویب سائٹس کی انفرادیت قائم رہے۔